ApnaMunshi
اردو
مفت شروع کریںشروع کریں

Qadam 1 / 2

Aap ka karobar kya hai?

Apna chunein. Hum sirf aap ke kaam ke tools dikhayenge, sahi modules chun denge aur qeemat batayenge.

آپ کی چیزیں تیار ملتی ہیں: صرف قیمت اور اسٹاک لکھیں۔

کیسے چلتا ہے

1. اپنا کاروبار چنیں

دکان، ریسٹورنٹ، اسکول، کلینک، ہوٹل، پیٹرول پمپ یا اوپر دیے گئے کوئی اور۔ ہر ایک کے اپنے ٹولز ہیں، اس لیے اسکول کو ریسٹورنٹ کی میزیں نظر نہیں آتیں اور کلینک کو پیٹرول کے نوزل نہیں۔

2. ٹولز اور قیمت دیکھیں

ہم اس کاروبار کے ضروری ماڈیولز ٹک کر دیتے ہیں اور ماہانہ قیمت روپے میں دکھاتے ہیں۔ جو نہ چاہیے اَن ٹک کریں یا اور شامل کریں۔ پیسے صرف ٹک والوں کے۔

3. مفت ٹرائل شروع کریں

اپنے موبائل نمبر سے سائن اپ کریں۔ ہر ماڈیول مفت آزمائیں، کارڈ کی ضرورت نہیں۔ رکھنا ہو تو بعد میں JazzCash، Easypaisa، بینک یا Raast سے ادائیگی کریں۔

List mein nahi? Sab se qareeb wala chunein, ya apna plan khud banayein · WhatsApp par humse poochein

Munshi app install karein

یوٹیوب پر کھولیں