ApnaMunshi
اردو
مفت شروع کریںشروع کریں

Munshi Karigar

Karigar chahiye? Apne qareeb bulayein

Har karigar ka CNIC Munshi check karta hai, aur reviews sirf asal kaam se aate hain.

Kaam aur apna shehar chunein, ya "Mere qareeb" dabayein.

منشی کاریگر کیسے کام کرتا ہے

لسٹ ہونے سے پہلے چیک

منشی کاریگر پر ہر الیکٹریشن، پلمبر، اے سی ٹیکنیشن، کارپینٹر یا پینٹر کا شناختی کارڈ سرچ میں آنے سے پہلے ہماری ٹیم چیک کرتی ہے۔

ریویوز صرف اصل کام سے

ریویو صرف وہ کسٹمر دے سکتا ہے جس نے منشی سے کاریگر بلایا ہو، کام ختم ہونے کے بعد۔ کوئی جعلی اسٹارز خرید یا ڈال نہیں سکتا۔

آپ کو پتا ہے کون آ رہا ہے

آپ دیکھتے ہیں کاریگر راستے میں ہے، اور پہنچنے پر آپ انہیں کوڈ دیتے ہیں، تاکہ پتا ہو صحیح بندہ دروازے پر ہے۔ کام کے بعد آپ ریٹنگ دیتے ہیں۔

Kya aap electrician, plumber ya koi aur karigar hain?

Muft register karein, qareeb ke gahakon se kaam lein, aur apne hisaab ke liye Munshi istemal karein.

Karigar ke tor par register karein

Munshi app install karein

یوٹیوب پر کھولیں